اجتہاد

بھرتا نہیں پیٹ جس قدر بھرتا ہوں
ہر روز حصول رزق میں مرتا ہوں
جب مجھ سے یہ کائنات ہے با معنی
جینے کی جو یورش ہے عبث کرتا ہوں