حسن منظر میں نہیں ہے نعیم ضرار احمد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں حسن منظر میں کہاں ہے یہ ہمارے من کی آنکھوں میں کہیں ہے من کی آنکھیں کھل سکیں جو تو ہر اک منظر حسیں ہے حسن منظر میں نہیں ہے