محبت جیت سکتی تھی

کسی کے فرض کرنے سے
اگر فطرت بدل سکتی
تو پھر شاید
محبت جیت سکتی تھی