ہم شان نجف نہ عرش انور ٹھہرا مرزا سلامت علی دبیر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہم شان نجف نہ عرش انور ٹھہرا میزان میں یہ بھاری وہ سبک تر ٹھہرا اس پلے میں تھا نجف اور اس پلے میں عرش پہنچا وہ فلک پہ یہ زمیں پر ٹھہرا