غموں کے یہ بادل برستے رہیں گے

غموں کے یہ بادل برستے رہیں گے
محبت کی خاطر ترستے رہیں گے


میرے اشک بن کے وفاؤں کے موتی
یوں آنکھوں سے میری چھلکتے رہیں گے


اگر جو مرے آپ ہو نہ سکیں تو
یہاں سے وہاں ہم بھٹکتے رہیں گے


بھلے ہی جلیں گے بھلے ہی مریں گے
سنو آپ خاطر تڑپتے رہیں گے


کمی سے تمہاری کریں خودکشی گر
تو ہر روز پھانسی لٹکتے رہیں گے