فرمان علی لوح و قلم تک پہنچا مرزا سلامت علی دبیر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں فرمان علی لوح و قلم تک پہنچا فضل ان کا ہر ایک غم میں ہم تک پہنچا ہاتھ اس کے لگا پارس ایماں سر دست سر جس کا یداللہ کے قدم تک پہنچا