فرار کوئی نہیں

ترے دھیان میں
جب سیر کو نکلتا ہوں
پرانے عشق مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں