خواب حارث خلیق 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سب ہی تعبیر کے تمنائی مجھ کو بس خواب دیکھنے کی ہوس خواب بھی جو ذرا اچھوتے ہوں اور کسی نے کبھی نہ دیکھے ہوں