ایک گیت افسر میرٹھی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں باجا بجا نازوں پلا راجا چلا اس پر چڑھا آگے بڑھا کھٹ کھٹ چلا سرپٹ چلا آیا پری کے دیس میں ایسی کری جادوگری بادل پھٹا پردہ ہٹا آئی پری گائی پری پاپا اسے لایا اسے سوداگروں کے بھیس میں