دیا

مرے چاروں طرف ہیں میرے سائے
خود اپنی تیرگی میں گھر گیا ہوں
دیے کی طرح آدھی رات کو میں
کسی خالی مکاں میں جل رہا ہوں