بیٹھے بیٹھے

میرا چہرہ تمہارا
بن جاتا ہے
تمہاری آنکھوں سے
دیکھتی ہوں
تمہارے ہونٹوں سے
مسکراتی ہوں
میں تم بن جاتی ہوں