بارش احتشام اختر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کل بھی بارش ہوئی تھی آج بھی بارش ہوگی اور پھر کھوکھلی عظمتیں پیدل چلتی سڑکوں پر کیچڑ اچھالتے ہوئے ہوا کی طرح گزر جائیں گی آراستہ دوکانیں یہ تماشا دیکھیں گی اور ہنسے گی