از سر نو تشکیل ملک احسان 07 ستمبر 2020 شیئر کریں حق صداقت اور حسن یہ سب چٹانوں پہ چپکے ہوئے مٹی کے اندر دبے ہوئے فاسلس ہیں آؤ ہم انہیں کھرچ کر کھود کر تجربہ گاہوں میں لے چلے اور ہو سکے تو ڈی این اے سے ان کی از سر نو تشکیل کریں