Syed Sadaqat Hussain

سید صداقت حسین

پاکستان سے تعلق رکھنے والے افسانہ نگار اور صحافی۔

Story writer and journalist from Pakistan.

سید صداقت حسین کے تمام مواد

4 افسانہ (Story)

    نصف شب کا چاند

    وہ لگ بھگ چالیس سال کی خوبرو عورت تھی ۔ رنگت سانولی مگر چہرے کے نقش انتہائی پرکشش تھے اسے ہمارے محلے میں رہائش اختیار کیئے ہوئے زیادہ عرصہ نہیں بیتا تھا ۔ میں نے جب سے اسے اپنےکیواڑھ کی اوٹ سے دیکھا میرے دل میں اسے چاہنے کی حسرت بڑھتی گئی ۔ وہ گھر کا سودا سلف لینے کے لیئے جیسے ہی ...

    مزید پڑھیے

    اختری بیگم

    منور میاں آج شب نواب تیمور کے ہاں ٹھمری پر رات گئے رقص و سنگیت کا پروگرام ہے تم اپنے طبلے سازیندوں کے ساتھ سر شام ہی میری حویلی پر آجانا ہم ساتھ ہی نواب تیمور کے بنگلے پر ہولیں گے ۔۔ کوئی خاص پارٹی ہے کیا منور خان نے استہزائیہ انداز میں پوچھا ۔۔۔ خاص ہی سمجھو ان کی بہو نے کئی ...

    مزید پڑھیے

    تعاقب

    وہ خوشبووں کی سرزمین تھی ۔ جہاں فکرونشاط کے گلاب کھلتے تھے ۔ مگر یہ ہی گلاب ریاستی طاقت کے مرکزی دھارے کو کھٹکتے بھی تھے ۔ پھر ایک دن جنگ کا آغاز ہوگیا ۔ جنگ کے نا ختم ہونے والے سلسلہ نے زندگیوں کو نفسیاتی سطح پر اپاہج کرکے رکھدیا ۔ لمحہ بہ لمحہ جنگ کا دائرہ وسیع تر ہوتا گیا ۔ ...

    مزید پڑھیے

    تیرا نام محبت ہے

    مجھے ایسا محسوس ہوتا تھا جیسےخیالات کی پرچھائیاں میرے تعاقب میں ہیں ۔ میرا وجود دھند کے کہرے میں عافیت کے لمحات ڈھونڈھ رہا ہے ۔ آج اسقدر میرا دل چاہا کہ اس ہی کہرے میں سے میرے والدین نمودار ہوں اور مجھے اس دائمی کرب سے نجات دلانے کی سعی کریں ۔ خیالات کا تسلسل ایک بار پھر جڑا ۔ ...

    مزید پڑھیے