سید منیر کے تمام مواد

11 غزل (Ghazal)

    نظر پہ بیٹھ گیا جو غبار کس کا تھا

    نظر پہ بیٹھ گیا جو غبار کس کا تھا دلوں سے کم نہ ہوا جو شرار کس کا تھا نہ کوئی شکل تھی دل میں نہ لب پہ نام کوئی تمام عمر مجھے انتظار کس کا تھا مرے لئے تو وہ ٹھہرا نہ ایک پل بھر کو نہ جانے قافلۂ نوبہار کس کا تھا یہ کس کے حسن سے یادوں کی بن گئی تصویر دل آئنہ پہ سنہرا غبار کس کا ...

    مزید پڑھیے

    ترک الفت میں کوئی یکتا نہ تھا

    ترک الفت میں کوئی یکتا نہ تھا میں اکیلا تھا مگر تنہا نہ تھا باغ تھا لیکن ترا چہرا نہ تھا خیمۂ گل میں کوئی رہتا نہ تھا جس محبت سے تری شہرت ہوئی اس میں شاید کچھ ترا حصہ نہ تھا دل کو ویراں کر گیا ذہنی شعور درد تھا پر درد کا یارا نہ تھا کچھ مرے کردار میں لکھا تھا غم کچھ مرا رد عمل بے ...

    مزید پڑھیے

    ہم سے پہلے تو کوئی یوں نہ پھرا آوارہ

    ہم سے پہلے تو کوئی یوں نہ پھرا آوارہ درد آوارہ دل آوارہ وفا آوارہ کیا اسے مل گئی کچھ تیرے بدن کی خوشبو آج پھولوں میں نہیں آئی صبا آوارہ جس کی نزہت سے دوبالا تھی وطن کی رونق شہر سے دور مجھے وہ بھی ملا آوارہ میں نے کب مجھ سے نہ ملنے کا گلا تم سے کیا اب مجھے تم نہ کہو بہر خدا ...

    مزید پڑھیے

    ابر کا ماہتاب کا بھی تھا

    ابر کا ماہتاب کا بھی تھا اک زمانہ شراب کا بھی تھا کچھ طبیعت بھی اپنی مائل تھی کچھ جھمیلا شباب کا بھی تھا رات بھر تیری چاندنی اور دن یاد کے آفتاب کا بھی تھا تیری شہرت کے خاص رنگوں میں اک مرے انتخاب کا بھی تھا چاندنی میں ترے بدن کا نکھار حسن کچھ ماہتاب کا بھی تھا موسم وصل تیری ...

    مزید پڑھیے

    درد کا آبشار جاری ہے

    درد کا آبشار جاری ہے تم بھی ہو رات بھی تمہاری ہے صبح کی نیند وقت کی خوشبو تم ٹھہر جاؤ تو ہماری ہے تری ہر بات جبر کی پابند تری ہر بات اختیاری ہے کس نے یہ فیصلہ کیا ہوگا کیوں مری زندگی تمہاری ہے شعر کے داخلی ترنم میں اک سکوں خیز بے قراری ہے رات دن اس کو یاد کرتا ہوں وقت پر جس کی ...

    مزید پڑھیے

تمام