سوئے پانی کے تلے ڈوبے ہوئے پیکر لکھیں
سوئے پانی کے تلے ڈوبے ہوئے پیکر لکھیں آئینہ خانے میں گزری ساعتوں کے گھر لکھیں آنکھ کی پتلی میں ٹھہری خواہشوں کے رنگ سے جو نہ ہو محسوس ایسی بات چہرے پر لکھیں دستکیں دیتی ہے کچے جسم پر موج صبا وقت کے آب رواں پہ عکس کے پیکر لکھیں بھیگے ہونٹوں پر ہوا کے گرم بوسے ثبت ہیں سرد کمرے ...