اردوئے معلیٰ
اپنے منہ سے کہہ رہی ہے صاف اردو کی زباں مولد و ماویٰ ہے میرا کشور ہندوستاں اس کے افعال و روابط دے رہے ہیں خود نشاں کس طرح پیدا ہوئی کیوں کر بڑھی پل کر یہاں روز افزوں حسن کا ہر دور اک سیارہ ہے ہے دبستاں لکھنؤ دلی اگر گہوارہ ہے مدتوں سرکار دہلی میں رہی یہ باریاب اب تک اردوئے معلیٰ ...