اب اس سے پہلے کہ تن من لہو لہو ہو جائے
اب اس سے پہلے کہ تن من لہو لہو ہو جائے لہو سے قبل شہادت چلو وضو ہو جائے قریب دیدہ و دل اس قدر جو تو ہو جائے تو کیا عجب تری تعریف میں غلو ہو جائے بھلے ہی ہوتی ہے دنیا تمام ہو ہو جائے خدا نخواستہ میرے خلاف تو ہو جائے میں اپنا فون کبھی بند ہی نہیں رکھتا نہ جانے کب اسے توفیق گفتگو ہو ...