جدائی وطن
آج وہ وقت جدائی مجھے یاد آیا ہے دل افسردہ ہر اک یاد سے بھر آیا ہے غیر ممکن ہے مری آنکھ سے آنسو نہ بہیں ضبط دل اب تو ہر اک حد سے گزر آیا ہے زندگی ہم کو یہ معلوم نہ تھا تیرے لیے اپنی ہنستی ہوئی دنیا کو رلانا ہوگا جن کو دل دیکھ نہ سکتا تھا کبھی افسردہ آج اس دل نے انہیں اشک بہاتے ...