Naseem Ahmad Naseem

نسیم احمد نسیم

نسیم احمد نسیم کے مضمون

    اردو زبان میں قصہ گوئی کی روایت

    اردو میں قصہ گوئی کی روایت بہت ہی قدیم ہے۔ عہد قدیم میں قصے، حکایتوں اور داستانوں کے ذیلی و ضمنی واقعات پر مشتمل ہوتے تھے۔ بقول مصنف ”اردو کی نثری داستانیں‘‘ پروفیسر گیان چند جین پرانے قصوں کے چار اہم موضوعات تھے۔ جانوروں کی کہانیاں، سحر، جنس اور جنگ وجدال۔ لیکن مذہب و اخلاق ...

    مزید پڑھیے

    مرزا غالب کلیم الدین احمد کی نظر میں

    پروفیسر کلیم الدین احمد کی تنقید نگاری کا باضابطہ آغاز ”گل نغمہ“ کے مقدمے سے ہوا۔ یہ کتاب ان کے والد عظیم الدین احمد کی نظموں کا مجموعہ ہے۔ کلیم الدین نے ان نظموں کو ترتیب دے کرایک مفصل مقدمہ تحریر کیا۔ ”گل نغمہ“ 1939ء میں شائع ہوئی اور ”اردو شاعری پر ایک نظر“ 1940ء کے آغاز میں ...

    مزید پڑھیے