اب تو روٹھ جانے کا وقت ہی نہیں ملتا
اب تو روٹھ جانے کا وقت ہی نہیں ملتا تجھ کو آزمانے کا وقت ہی نہیں ملتا سو چکے ہیں جو ارماں یاس کے شبستاں میں اب انہیں جگانے کا وقت ہی نہیں ملتا کس طرح بلائیں اب تجھ کو دید کی خاطر راستہ سجانے کا وقت ہی نہیں ملتا آرزو کی جو دنیا کھو گئی ہے راہوں میں اس کو ڈھونڈ لانے کا وقت ہی نہیں ...