Najma Usman

نجمہ عثمان

نجمہ عثمان کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    کس نے اپنا دل جلایا رات کی دہلیز پر

    کس نے اپنا دل جلایا رات کی دہلیز پر کون ہے نغمہ سرا صدمات کی دہلیز پر اے خدا آسودگی کا ایک لمحہ میرے نام عمر گزری ہے مری خدشات کی دہلیز پر عمر بھر اس دھوپ میں بے سائباں میں بھی رہی منتظر وہ بھی رہا حالات کی دہلیز پر کون زیور چاہتوں کے اور ٹوٹی چوڑیاں رکھ گیا ہے ایک بچھڑی رات کی ...

    مزید پڑھیے

    رفاقت کو کسی کی رو رہی ہوں

    رفاقت کو کسی کی رو رہی ہوں بھری محفل میں تنہا ہو رہی ہوں ہر اک چہرہ بدلتا جا رہا ہے میں خائف آئنوں سے ہو رہی ہوں سنو میں زندگی کی ظلمتوں میں صداقت کے اجالے بو رہی ہوں ہوا کے دکھ کی چادر اوڑھ لی ہے بچھا کر آنسوؤں کو سو رہی ہوں مری مٹی کو شاید نرم رکھیں لہو سے لفظ لکھ کر بو رہی ...

    مزید پڑھیے