سعادت حسن منٹو، حقیقت کیا ہے؟
اردو ادب میں جہاں سعادت حسن منٹو زندگی میں ہمیشہ سے اپنی اچھوتی اور متنازع فیہ حیثیت کے ساتھ زندہ رہا، وہیں بعد از موت بھی اسکے فن پارے اختلافی آراء پر مبنی ا دبی گفتگو کا محور رہے ہیں۔ لیکن یہ بات مشترکہ طور پر طے ہو رہی کہ منٹو ایک لاجواب کہانی کار تھا۔ وہ اپنے عہد سے جڑا ایسا ...