مقابلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں
مقابلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں یہ ولولے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں قریب آؤ تو شاید سمجھ میں آ جائے کہ فاصلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں ہے میرے ساتھ مرے دشمنوں سے ربط انہیں یہ سلسلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں اگر ہے کوئی شکایت تو مل کے بات کرو مراسلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں کسی ...