Munni Bai Hijab

منی بائی حجاب

منی بائی حجاب کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    حال حجاب قابل شرح و بیاں نہیں

    حال حجاب قابل شرح و بیاں نہیں آنسو نہ ٹپکے سن کے یہ وہ داستاں نہیں دل میں جگر میں سینے میں پہلو میں آنکھ میں اے عشق تیری شعلہ فشانی کہاں نہیں کرتے ہو قتل بو الہوسوں کو غضب ہے یہ سمجھے ہو تم مگر کوئی عاشق یہاں نہیں پوچھو نہ حال زار مرا تم سے کیا کہوں گم کردہ راہ باغ ہوں یاد آشیاں ...

    مزید پڑھیے

    عدو کے کہنے سے مجھ کو ذلیل و خوار کیا

    عدو کے کہنے سے مجھ کو ذلیل و خوار کیا سزا یہ اس کی ہے میں نے جو تم کو پیار کیا نہ ہوگا داور محشر کے آگے حشر میں بھی کہ عمر بھر اسی کافر کو میں نے پیار کیا ہم اور بیچ میں آتے ہیں ان کی باتوں کے انہوں نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا بتا تو چرخ بھلا اس سے تجھ کو کیا حاصل کسی کا شیوۂ ذاتی ...

    مزید پڑھیے