حسن اچھا ہے محمد کا کمال اچھا ہے
حسن اچھا ہے محمد کا کمال اچھا ہے جو خدا کو بھی ہے پیارا وہ جمال اچھا ہے بزم کونین مرتب ہوئی تیری خاطر وقت ہے تیرے لئے اس میں جو مال اچھا ہے مجھ سے پوچھے تو کوئی تیرے غلاموں کا عروج بادشاہوں سے بھی رتبے میں بلال اچھا ہے غم اٹھانے کی ہے عادت مری طبع ثانی میں تو کہتا ہوں کہ دنیا ...