بے خبر ہونے سے پہلے کی خبر تو دیکھتے
بے خبر ہونے سے پہلے کی خبر تو دیکھتے ڈوبتے سورج کی جانب اک نظر تو دیکھتے چھیڑ کر ذکر جدائی سامنے اس کے کبھی اس کے چہرے سے ہویدا اس کا ڈر تو دیکھتے دیکھنے اس کو گلی کی سمت گر جانے کو تھے اوج پر بیتابیٔ دیوار و در تو دیکھتے جس نے ملنا ہی نہیں ہے اس کو پانے کی تلاش بے وجہ کر کے کبھی ...