جب چاہا اقرار کیا ہے جب چاہا انکار کیا
جب چاہا اقرار کیا ہے جب چاہا انکار کیا دیکھو ہم نے خود ہی سے یہ کیسا انوکھا پیار کیا ایسا انوکھا ایسا تیکھا جس کو کوئی سہہ نہ سکے ہم سمجھے پتی پتی کو ہم نے ہی سرشار کیا روپ انوکھے میرے ہیں اور روپ یہ تو نے دیکھے ہیں میں نے چاہا کر بھی دکھایا یا جنگل گلزار کیا درد تو ہوتا ہی رہتا ...