Matin Tariq Baghpati

متین طارق باغپتی

متین طارق باغپتی کی نظم

    محنت

    ارے پیارے بچو ذرا دھیان دو مری بات کو غور سے تم سنو یہ بستی یہ بازار سڑکیں تمام مشینوں کی بڑھتی ہوئی دھوم دھام یہ موٹر یہ ریلیں یہ نہروں کے حال کرشمے یہ بجلی کے دن کی مثال یہ سر سبز کھیتی یہ سوداگری زمانے کی چیزیں یہ اچھی بری کتابوں کے انبار یہ علم و فن یہ غنچے شگوفے چمن در ...

    مزید پڑھیے

    مرا نام بچو بتاؤ تو جانوں

    مرے ساتھ آتی ہیں ٹھنڈی ہوائیں بدلتی ہیں آنے سے میری فضائیں میں آتی ہوں برسات کے بعد تن کر سلاتی ہوں لوگوں کو کمرے کے اندر میں ہم راہ لاتی ہوں گدے بچھونے پہناتی ہوں ہر ایک کو گرم کپڑے مزے دار میوے کھلاتی ہوں سب کو بڑی گرم چائے پلاتی ہوں سب کو کبھی پیش کرتی ہوں گاجر کا حلوہ کبھی لا ...

    مزید پڑھیے

    میرا نام بچو بتاؤ تو جانوں

    مرے ساتھ آتی ہیں ٹھنڈی ہوائیں بدلتی ہیں آنے سے میرے فضائیں میں آتی ہوں برسات کے بعد تن کر سلاتی ہوں لوگوں کو کمرے کے اندر میں ہم راہ لاتی ہوں گدے بچھونے پہناتی ہوں ہر ایک کو گرم کپڑے مزے دار میوے کھلاتی ہوں سب کو بڑی گرم چائے پلاتی ہوں سب کو کبھی پیش کرتی ہوں گاجر کا حلوہ کبھی لا ...

    مزید پڑھیے

    بتاؤ میں کیا ہوں

    چمکتا ہوں ہر روز میں آسماں پر دکھاتا ہوں دنیا کو یوں اپنے جوہر نہیں سامنے میرے ٹکتا اندھیرا مرے دم سے ہوتا ہے جگ میں اجالا اشارے سے میرے بدلتے ہیں موسم گہر مجھ پہ اپنے لٹاتی ہے شبنم مرے رب نے توفیق بھی یہ مجھے دی پکاتا ہوں فصلوں کو یعنی تمہاری برستا ہے پانی مری کوششوں سے ہرے جس سے ...

    مزید پڑھیے