مامون ایمن کے تمام مواد

3 غزل (Ghazal)

    بدلتے وقت کی رفتار کیا ہے

    بدلتے وقت کی رفتار کیا ہے محبت اب ترا کردار کیا ہے زمیں کو چھو رہا ہے آسماں اب طلب کی راہ میں پیکار کیا ہے کٹا کر سر بھی مرتا ہی نہیں وقت ہوا کے ہاتھ میں تلوار کیا ہے بھلا بیٹھا ہوں میں خود کو بھی لوگو مرے کاندھوں پہ اب یہ بار کیا ہے ازل سے ہے مری فطرت میں جھکنا تو پھر سجدوں سے ...

    مزید پڑھیے

    مرنے کے لیے شوق سے جینا کیا ہے

    مرنے کے لیے شوق سے جینا کیا ہے کیا کہئے زمانے سے کہ دنیا کیا ہے اے کاش کوئی راز بتا دے مجھ کو خالق نے مرے بارے میں لکھا کیا ہے وجدان بھی بے بس ہے طلب کے ہاتھوں کیا شے ہے بری دہر میں اچھا کیا ہے کس خواب کی راہوں میں بھٹکتا ہے دل گم گشتہ نگاہوں میں سراپا کیا ہے جھونکے نے بدل ڈالا ...

    مزید پڑھیے

    خوابوں سے رت جگوں کا گزر ہے کہاں ابھی

    خوابوں سے رت جگوں کا گزر ہے کہاں ابھی رستہ کسی طلب کا دگر ہے کہاں ابھی دن دن ہے رات رات ہے ہستی کے واسطے پرتو سے آئنے کو مفر ہے کہاں ابھی یہ سچ ہے کٹ گیا ہے اندھیرا تو شام کا آنکھوں میں سحر ساز سحر ہے کہاں ابھی خود ساختہ سراب میں ہے عشق گامزن حسن خرام محو سفر ہے کہاں ابھی کرتا ...

    مزید پڑھیے