یہ جان کر تجھے کوئی خوشی نہیں ہوگی
یہ جان کر تجھے کوئی خوشی نہیں ہوگی کہ تیرے بعد بھی مجھ میں کمی نہیں ہوگی یہ سارا جھگڑا ترا ہے جو تو نہیں ہوگا یہاں کسی کی بھی پھر دشمنی نہیں ہوگی میں ایک دن کوئی تصویر بھی بناؤں گا یہ اور بات کہ وہ آپ کی نہیں ہوگی میں اس لئے تری آنکھوں کو ساتھ رکھتا ہوں میں جانتا ہوں وہاں روشنی ...