Lateef Khan Mahfooz

لطیف خان محفوظ

لطیف خان محفوظ کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    تو ہی تو نہیں پگھل رہا ہے

    تو ہی تو نہیں پگھل رہا ہے اپنا بھی لباس جل رہا ہے میں چل بھی دیا ہوں تجھ سے مل کر تو ہی کہ ابھی سنبھل رہا ہے رونے کی تو کر رہا ہوں کوشش موسم ہی نہیں بدل رہا ہے دریا کے بدل رہے ہیں تیور موجوں کا بھی رخ بدل رہا ہے گھر اپنا ہے پھر یہ کیا ستم ہے کہ حکم کسی کا چل رہا ہے محفوظؔ دماغ آج ...

    مزید پڑھیے

    اک بار سامنا ہوا اور آنکھ لڑ گئی

    اک بار سامنا ہوا اور آنکھ لڑ گئی اتنی سی بات تھی مگر افسوس بڑھ گئی شرمائے وہ لجائے کبھی مسکرا دئے بیل اپنے پیار کی یوں ہی پروان چڑھ گئی پھر نامہ و پیام کا اک سلسلہ چھڑا آنگن میں ہم کھڑے تھے وہ کوٹھے پہ چڑھ گئی ہونے لگے اشارے جو ہر روز صبح و شام یہ دیکھ کے ہماری پڑوسن بگڑ گئی بس ...

    مزید پڑھیے