Kundan Lal Kundan

کندن لال کندن

کندن لال کندن کی غزل

    حسن والوں میں سدا خوئے جفا پائی گئی

    حسن والوں میں سدا خوئے جفا پائی گئی نازنینوں میں مگر خوئے ادا پائی گئی ہو گئی چارہ گری چارہ گروں کی بے اثر ہاں فقیروں کی زبانوں پر دعا پائی گئی راہ حق میں جان جو ہنس کر فدا اپنی کریں ان شہیدوں ہی میں تو خوئے وفا پائی گئی ہوتی ہے ہر ایک دل میں یوں تو جینے کی تڑپ نوجوانوں میں مگر ...

    مزید پڑھیے

    کہیں پر شادمانی ہے کہیں پر نوحہ خوانی ہے

    کہیں پر شادمانی ہے کہیں پر نوحہ خوانی ہے جو سچ پوچھو حقیقت میں یہی تو زندگانی ہے جو سورج آسمانی ہے اسی سے زندگانی ہے وہ جب تک غیر فانی ہے تو ہر شے جاودانی ہے جسے تم روح کہتے ہو اسے دل بھی تو کہتے ہیں وہی ہے آتما سب کی ازل سے جاودانی ہے کسی سے دشمنی تیری کسی سے دوستی تیری کسی سے ...

    مزید پڑھیے