وہ کیا زندگی جس میں جوشش نہیں
وہ کیا زندگی جس میں جوشش نہیں وہ کیا آرزو جس میں کاوش نہیں جنوں آئنہ دار سوز دروں جنوں پر خوشی کی نوازش نہیں مقدر کا مرہون منت ہے یہ ترا مرتبہ وجہ نازش نہیں حقیقت کا عکاس میرا کلام تصنع نہیں اس میں کوشش نہیں یہ اظہار سادہ ہے جذبات کا کمال ہنر کی نمائش نہیں زمانے سے ہوں بے ...