کہاں کسی کا بنایا ہوا بناتے ہیں
کہاں کسی کا بنایا ہوا بناتے ہیں نیا بناتے ہیں جب ہم نیا بناتے ہیں کسی کا نقش بناتے ہیں لوح دل پر ہم کسی کا عکس سر آئینہ بناتے ہیں نیا بنانے کی حسرت کبھی نہیں مرتی نئے سرے سے نئے کو نیا بناتے ہیں میں اک زمین ہوں امن و اماں کی متلاشی مرے عزیز مجھے کربلا بناتے ہیں ہماری دشت نوردی ...