Khursheed Afsar Baswani

خورشید افسر بسوانی

خورشید افسر بسوانی کی نظم

    دنیا کی جنت

    یہ اسکول یہ میرے خوابوں کی جنت یہ ودیا کا ساگر کتابوں کی جنت یہاں بدھمانی کے سوتے رواں ہیں یہاں کی زمیں پر نئے آسماں ہیں وہ سب پھول کھلتے ہیں جو اس چمن میں مہکتے ہیں کھلتے ہی سارے وطن میں اندھیرا نہیں ہے یہاں روشنی ہے یہاں ہر طرف زندگی زندگی ہے یہاں کوئی ہنگامہ ہے اور نہ ڈر ہے یہی ...

    مزید پڑھیے