یادیں
یادیں گبن سی اٹکی ہیں سانسوں میں جیسے ایک ساتھ جم کر بم سا پھٹے گا اور بھر دے گا اس خاموش کمرے کو ذرہ ذرہ اندھیرے کا نہ آئے گا یادوں سے میرے تو پھر ہوگی روشنی اس کمرے میں پھر جلیں گے دئے