تمہیں خواب میں پھر سے آنا پڑے گا
تمہیں خواب میں پھر سے آنا پڑے گا نئے پیار کو بھول جانا پڑے گا فقط چاندنی ہی قیامت کرے گی اندھیروں کو آنسو بہانہ پڑے گا مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گی مجھی کو تمہیں اب بھلانا پڑے گا اگر چاہتے ہو فلک پہ چمکنا تو ہستی کو اپنی مٹانا پڑے گا تمہیں بھول جاؤں یہ ہو نہ سکے گا دل ہی کو ...