یادیں کملیش بسواس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یادیں گبن سی اٹکی ہیں سانسوں میں جیسے ایک ساتھ جم کر بم سا پھٹے گا اور بھر دے گا اس خاموش کمرے کو ذرہ ذرہ اندھیرے کا نہ آئے گا یادوں سے میرے تو پھر ہوگی روشنی اس کمرے میں پھر جلیں گے دئے