کیا جانے کتنے ہی رنگوں میں ڈوبی ہے
کیا جانے کتنے ہی رنگوں میں ڈوبی ہے رنگ بدلتی دنیا میں جو یک رنگی ہے منظر منظر ڈھلتا جاتا ہے پیلا پن چہرہ چہرہ سبز اداسی پھیل رہی ہے پیلی سانسیں بھوری آنکھیں سرخ نگاہیں عنابی احساس طبیعت تاریخی ہے دیکھ گلابی سناٹوں میں رہنے والے آوازوں کی خاموشی کتنی کالی ہے آج سفیدی بھی ...