K K Nanda Ashk

کے کے نندہ اشک

  • 1939

کے کے نندہ اشک کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    وقت کی دہلیز پر بیٹھے ہیں جانے کے لئے

    وقت کی دہلیز پر بیٹھے ہیں جانے کے لئے منتظر ہیں موت کے آرام پانے کے لئے کیا لکھوں جو زندگی اپنی کہانی کہہ گئی لفظ لاؤں میں کہاں سے اس فسانے کے لئے جو بنایا تھا کبھی وہ گھر بکھر کر رہ گیا ہم ترستے ہی رہے اس آشیانے کے لئے محفل جام و سبو میں اب کہاں وہ رونقیں اب کہاں انداز ساقی ہے ...

    مزید پڑھیے

    جب روٹھ جانا آپ کا اچھا نہیں لگا

    جب روٹھ جانا آپ کا اچھا نہیں لگا کیوں مان جانا آپ کا اچھا نہیں لگا مٹی میں کیوں ملاتے ہیں ان موتیوں کو آپ آنسو بہانا آپ کا اچھا نہیں لگا محفل سے جو نکالا کوئی بات ہی نہ تھی ہاں مسکرانا آپ کا اچھا نہیں لگا ہر آستاں پہ دیکھیے تعظیم کے لئے سر کو جھکانا آپ کا اچھا نہیں لگا عزت نہیں ...

    مزید پڑھیے