عکس خیال یار سنوارا کریں گے ہم
عکس خیال یار سنوارا کریں گے ہم شیشے میں آئنے کو اتارا کریں گے ہم صحرا میں اعتماد کے گم سم سماعتیں کچھ لوگ کہہ رہے تھے پکارا کریں گے ہم گردن کٹی ہے ہاتھ بھی شانوں سے کٹ گئے قاتل کی سمت کیسے اشارہ کریں گے ہم میرے خلاف وہ بھی سمندر سے مل گئے دریا تو کہہ رہے تھے کنارا کریں گے ...