Ishrat Zheer

عشرت ظہیر

معاصر افسانہ نگار، علاقائی مسائل کے تخلیقی بیان کے معروف۔

contemporary short story writer, he made the regional issues his forte and expressed himself with distinction۔

عشرت ظہیر کے تمام مواد

7 افسانہ (Story)

    کپل وستو

    ایک رات دھیرے سے میں اپنے کپل وستو سے نکل پڑا ۔ میں نے اپنی نوسالہ بچی صبا کی پیشانی چومی ،نزہت کی طرف حسرت بھری نگاہ ڈال کرہی رہ گیا ۔ کیوں کہ وہ ہمیشہ کچی نیند سوتی تھی ، میرے جسم کی خوشبوپاتے ہی جاگ پڑتی اورمیرے پاؤں میں پڑی ہوئی بیڑیوں کوجکڑ دیتی ۔ میں نے اپنی بچی اوربیوی ...

    مزید پڑھیے

    ارجن کاالمیہ

    ’’ارجن کیاکرتے ہیں ؟ ‘‘ ’’وہ بی ۔ڈی ۔او ہیں۔پاس کے ضلع کے ایک بلاک میں۔‘‘ ’’اوہ،تب توآمدنی اچھی خاصی ہوگی ۔ پھر یہ مکان ،اتنا خستہ حالت میں کیوں پڑاہے ؟ ‘‘ ’’آمدنی ،تنخواہ کی صورت میں جوہے سوہوتی ہے ،لیکن ارجن بالائی آمدنی کو حرام سمجھتاہے ،ایماندار آفیسر ہے ، ایماندار ...

    مزید پڑھیے

    تماشائی

    سامنے دھان کے کھیت میں کٹنی اب تک شروع نہیں ہوئی ہے ۔اور اس کھیت کے چاروں طرف سرسوں کی زردی چمک رہی ہے ۔اس کھیت کے دھان کو بہت پہلے ہی کٹ جاناچاہئے تھا ،اب توبہت دیرہوچکی ہے ، بہت دیر ہورہی ہے ۔ لیکن کون کاٹے گااس کھیت کے دھان کو؟ کون کاٹے گا ،اس کھیت کے دھان کو؟ جب میںیہ سوچتاہوں ...

    مزید پڑھیے

    رضیہ آپا

    نکاح کے بعد حویلی کے زنانے حصّے میں مجھے لے جایاگیا۔چاروں طرف سے عورتوں کا ہجوم تھا ،ان کے قہقہے ہیں ۔ان کے جسم اورکپڑوں کی ملی جلی خوشبومیں،میں گھرا ہوا،ان کے لئے تماشہ بناہوا،رسموں کوپوراکررہاہوں۔لگتاہے اب تھوڑی ہی دیرمیں،مجھے میری شریکِ حیات کی صورت دکھلائی جائے گی ...

    مزید پڑھیے

    خوابوں کاقیدی

    اُس شیشی کوجوسائڈ ٹیبل پررکھی ہے ، میں بہت دیر سے گھور رہاہوں ، میں اس شیشی کونہیں بلکہ اس کے اندر مکسچرکو گھوررہاہوں ، جس کومجھے پینا ہے ۔ میں اس کشادہ مسہری پرتکیہ کے سہارے بیٹھاہوں،میری بیوی میرے بازو میں سورہی ہے اورمیں اس کے چہرے پربکھرے ہوئے بالوں کودیکھ رہاہوں ، اُس کی ...

    مزید پڑھیے

تمام