Iqbal Ahmad Iqbal

اقبال احمد اقبال

اقبال احمد اقبال کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    وہ دیش کی مٹی سے محبت نہیں کرتے

    وہ دیش کی مٹی سے محبت نہیں کرتے جو ماں کی طرح ہند کی عزت نہیں کرتے ہم جوڑنے والے ہیں فلک اور زمیں کو مندر کی یا مسجد کی سیاست نہیں کرتے پڑھ کر جسے برباد نئی نسل ہو میری ہم ایسی کتابوں کی اشاعت نہیں کرتے رحمت کا فرشتہ کبھی اس گھر نہیں آتا جس گھر میں مسلمان تلاوت نہیں ...

    مزید پڑھیے

    کون سے جرم کی آخر یہ سزا دیتا ہے

    کون سے جرم کی آخر یہ سزا دیتا ہے گھر پڑوسی کا پڑوسی ہی جلا دیتا ہے سب نے چھڑکے ہیں نمک زخم پہ میرے اب تک دیکھنا ہے کہ مجھے کون دوا دیتا ہے کوششیں لاکھ کرو دوستو لیکن سن لو کامیابی کا یہ سہرا تو خدا دیتا ہے عشق معصوم ہے معصوم رہے گا ہر دم آپ کا حسن ہی شعلوں کو ہوا دیتا ہے یہ جو ...

    مزید پڑھیے