Iftikhar Shahid Abu Saad

افتخار شاھد ابو سعد

افتخار شاھد ابو سعد کے تمام مواد

9 غزل (Ghazal)

    ہوائے شام ذرا سا قیام ہوگا نا

    ہوائے شام ذرا سا قیام ہوگا نا چراغ جاں کو جلاؤں کلام ہوگا نا بس ایک بات ہی پوچھی بچھڑنے والے نے کبھی کہیں پہ ملے تو سلام ہوگا نا رخ جمال پہ شکنیں ہی جب سجی ہوں گی تو پھر ہمارا رویہ بھی خام ہوگا نا تری بہشت میں حور و قصور ہوں گے مگر قرار جاں کا بھی کچھ انتظام ہوگا نا کبھی کبھار ...

    مزید پڑھیے

    بحر بے کنار تو

    بحر بے کنار تو میں ذرا سی آب جو عکس ہے خجل خجل آئینے کے رو بہ رو دوستوں نے دیکھ لی کر کے میری جستجو اب کئی دنوں سے ہوں میں ہی اپنے دو بدو پھول چن رہا تھا میں تم تھے محو گفتگو تیرے در کو چھوڑ کے پھر رہے ہیں کو بہ کو تذکرہ ہو چاند کا یا تمہاری گفتگو آئنے سے بات کر آ کبھی تو ...

    مزید پڑھیے

    شام ہوتے ہی چراغوں کو جلانے والے

    شام ہوتے ہی چراغوں کو جلانے والے لوٹ کے آتے نہیں چھوڑ کے جانے والے تو مری آنکھ کو بھایا ہے مرے دل کو نہیں تیرے اطوار تو لگتے ہیں زمانے والے عمر بھر تجھ کو مرا خواب نہیں آئے گا وصل کی شام مرا ہجر منانے والے یعنی کچھ روز تجھے چھوڑ کے میں بھی خوش تھا مجھ کو یہ بات بتاتے ہیں بتانے ...

    مزید پڑھیے

    صدائے شوق سکوت لبی سے شرمندہ

    صدائے شوق سکوت لبی سے شرمندہ دروں کا شور مری خامشی سے شرمندہ کہو تو آج ذرا سا سنوار لوں خود کو کہ آئینے ہیں مری سادگی سے شرمندہ عجیب دوہری عزت کا سامنا ہے انہیں کوئی کسی سے تو کوئی کسی سے شرمندہ ہمارے ہاتھ جو دستک نہ دے سکے در پر ہمارے ہاتھ رہے اس کجی سے شرمندہ ہم اپنی خاک ...

    مزید پڑھیے

    زخم جب گفتگو نہیں کرتا

    زخم جب گفتگو نہیں کرتا چارہ گر بھی رفو نہیں کرتا شہر الفت کا وہ منافق ہے بات جو روبرو نہیں کرتا بات بے بات مسکراتا ہوں غم کو میں سرخ رو نہیں کرتا ہوک اندر سے اٹھ رہی ہے میاں میں دکھانے کو ہو نہیں کرتا ضبط کی آخری نشانی ہے میں اگر ہاؤ ہو نہیں کرتا ٹھیک ہے دیکھ بھال کرتا ہے زخم ...

    مزید پڑھیے

تمام