Iffat Faridi

عفت فریدی

عفت فریدی کی غزل

    ہر طرف تیرا آئنہ دیکھا

    ہر طرف تیرا آئنہ دیکھا حسن قدرت کا بے بہا دیکھا اپنی آنکھوں میں وہ نظر آیا ہم نے جب جب بھی آئنہ دیکھا میرے احساس میں نہاں ہے تو خواب میں تجھ کو جا بجا دیکھا تھک گئی ہوں اکیلے چل چل کر دل ہوا خوش جو قافلہ دیکھا منتظر ہوں تری زمانے سے اک دیا بن کے راستہ دیکھا عشق کی انتہا پہ آ کر ...

    مزید پڑھیے