آج کا اخبار
دروازے پہ کھٹ سے ہوئی اک آواز اور میں چونک گئی ضرور ہوگا آج کا اخبار دروازہ کھول کر دیکھا میرا اندازہ سہی نہیں تھا وہاں اخبار پڑا نہیں تھا وہاں تھا آگ کا ایک گولا اس میں لپٹی تھیں چند مسلی ہوئی معصوم کلیاں کچھ گندی تنگ گلیاں بھوک کا سوز اور کچھ ذخیرہ اندوز بے روزگاری کا ...