Iffat Faridi

عفت فریدی

عفت فریدی کے تمام مواد

1 غزل (Ghazal)

    ہر طرف تیرا آئنہ دیکھا

    ہر طرف تیرا آئنہ دیکھا حسن قدرت کا بے بہا دیکھا اپنی آنکھوں میں وہ نظر آیا ہم نے جب جب بھی آئنہ دیکھا میرے احساس میں نہاں ہے تو خواب میں تجھ کو جا بجا دیکھا تھک گئی ہوں اکیلے چل چل کر دل ہوا خوش جو قافلہ دیکھا منتظر ہوں تری زمانے سے اک دیا بن کے راستہ دیکھا عشق کی انتہا پہ آ کر ...

    مزید پڑھیے

1 نظم (Nazm)

    آج کا اخبار

    دروازے پہ کھٹ سے ہوئی اک آواز اور میں چونک گئی ضرور ہوگا آج کا اخبار دروازہ کھول کر دیکھا میرا اندازہ سہی نہیں تھا وہاں اخبار پڑا نہیں تھا وہاں تھا آگ کا ایک گولا اس میں لپٹی تھیں چند مسلی ہوئی معصوم کلیاں کچھ گندی تنگ گلیاں بھوک کا سوز اور کچھ ذخیرہ‌ اندوز بے روزگاری کا ...

    مزید پڑھیے