بہت کٹھن ہے ڈگر تھوڑی دور ساتھ چلو
بہت کٹھن ہے ڈگر تھوڑی دور ساتھ چلو نئی ہے راہ گزر تھوڑی دور ساتھ چلو حیات بکھری ہوئی ہے سمیٹ لینے دو میں سی لوں چاک جگر تھوڑی دور ساتھ چلو ابھی تو دور ہے منزل اداس رستے ہیں ابھی نہ پھیرو نظر تھوڑی دور ساتھ چلو خمار عشق ہے باقی رگ شکستہ میں نشہ یہ جائے اتر تھوڑی دور ساتھ چلو نہ ...