تو نہ ہو ہم نفس اگر جینے کا لطف ہی نہیں
تو نہ ہو ہم نفس اگر جینے کا لطف ہی نہیں جس میں نہ تو شریک ہو موت ہے زندگی نہیں عشرت دید ہے یہی اپنا بھی کچھ رہے نہ ہوش جلوہ بقید تاب دید اصل میں جلوہ ہی نہیں اول عشق ہی میں کیا دل کا مآل دیکھنا یہ تو ہے ابتدائے سوز آگ ابھی لگی نہیں عشق ہے کیف بے خودی اس کو خودی سے کیا غرض جس کی فضا ...